اہل یت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قطری امیر طمیم بن احمد الثاني نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام اپنے پیغام میں ایرانی قوم اور حکومت کو زلزلے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے حوالے سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا.
انہوں نے اپنے پيغام ميں متاثرہ خاندانوں كے ساتھ ہمدردي كا اظہار كيا اور زخميوں كي جلد صحت يابي كي دعا كي.
گزشتہ اتوار كي رات ايران اور عراق كے سرحدي علاقے ميں 7.3 ريكٹر اسكيل كا زلزلہ آيا جس كي وجہ سے شديد جاني اور مالي نقصان ہوا ہے.
اب تك اس سانحے ميں ايران ميں 432 افراد جاں بحق اور 7817 سے زائد زخمي ہوئے ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲